3 اشعار

سمجھ سے پرے

samajh se pare

کسی کی اک جھلک بھر دیکھنے کے واسطےروزانہ

ستر میل کا لمبا سفر کرنامحبت کی یہ شاید انتہا تھی

مگر جاتا تھا اس بس سےزیادہ لڑکیاں ہوتی تھیں جس میں

— شارق کیفی