3 اشعار

شادی کا دن

shadi ka din

یہ مجھ پر تب کھلاکہ یہ دن بھی کسی بھی اور دن جیسا ہی کوئی عام دن ہے

میں جب اک ہاتھ سے سہرہ سنبھالےشیروانی میں

بہت ہی تنگ سے اک ٹوائلیٹ میںسیٹ پر بیٹھا ہوا تھا

— شارق کیفی