5 اشعار

سانس لینے کا سکھ

sans lene ka sukh

ہم کبھی راستے میں نہیںاس کا مطلب مگر یہ نہیں ہے

کہ ہم قافلہ میں نہیںہم کو معلوم رہتا ہے کل شام سے

کون سے اونٹ بیمار ہیں اور کیوںبس ہمیں سمت سے کوئی مطلب نہیں

منزلیں ونزلیں ہم نہیں جانتےصرف ہونے کا سکھ

سانس لینے کا سکھ ہی بہت ہے ہمیں

— شارق کیفی