5 اشعار

زائد زندگی

zaid zindagi

کہانی اور ہوتی کچھ ہماریاگر ہم وقت سے سونے کی عادت ڈال لیتے

مگر ہم تونہ جانے کیا سمجھتے تھے سحر تک جاگنے کو

جو ہم نے جاگ کر کاٹی ہیں نیند آتے ہوئے بھیوہ زائد زندگی ہے

وہ زائد زندگی ہے جس نے سارے مسئلے پیدا کیے ہیںجسے جینے میں

خوابوں کے یہ الجھٹے ہوئے ہیں

— شارق کیفی