6 اشعار

ہم ایسا نہیں گھر نہیں آئیں گے

suna aangan nind mein aise chaunk uTha hai

ہم ایسا نہیں گھر نہیں آئیں گےمگر گھر سمجھ کر نہیں آئیں گے

جھگڑنے سے پہلے پتہ تھا مجھےمیرے لوگ باہر نہیں آئیں گے

ترے ہی لئے آئیں گے تیرے پاسکسی سے بچھڑ کر نہیں آئیں گے

یہ لڑکے جو آئے ہیں چھت کود کربلانے سے اندر نہیں آئیں گے

برا مانیے تو برا مانیےاجازت تو لےکر نہیں آئیں گے

انہیں بھی گلے سے لگاتا چلوںیہ دشمن میسر نہیں آئیں گے

— شارق کیفی