4 اشعار

قبر کی آغوش میں اتری نہیں

thakan auron pe hawi hai meri

قبر کی آغوش میں اتری نہیںجسم کی مٹی ابھی مٹی نہیں

جیسے اب بھی پوچھتی ہو وہ نظرآپنے جینے کی ضد چھوڑی نہیں

خود کشی اچھی نہیں میرے لئےبھیڑ دنیا کے لئے اچھی نہیں

دوڑ کر بس تو پکڑ سکتے ہیں آپگھر پکڑنے کی کوئی گاڑی نہیں

— شارق کیفی