4 اشعار

وہ سارے لفظ جھوٹے تھے

wo sare lafz jhuTe the

محبت کی کمیلفظوں سے پوری کر رہا تھا میں

مگر جب آجمیں سچ مچ میں اس کو چاہتا ہوں

اسے مجھ سے شکایت ہے خموشی کیکوئی بتلائے اس کو

یہ خموشی ہی تو سچی ہےوہ سارے لفظ جھوٹے تھے

— شارق کیفی