3 اشعار

اگر تو چاہے ابھی خودکو سرخرو کر لے

Agar tu chahe abhi khud ko surkhru kar le

اگر تو چاہے ابھی خودکو سرخرو کر لےدرِ بتول کی دھوون سے جا وضو کرلے

وہ تیری سوچ سے پہلے تجھے بچا لیں گےجو مردِ حر کی طرح تو بھی جستجو کر لے

مرے امام نے حجت تمام کی دانشاسی کو مات ہے جو چاہے اب عدو کر لے

— تنویر دانش

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں