7 اشعار

لا الہ ہے بِنا محبت کی

La ilaha hai bina mohabbat ki

لا الہ ہے بِنا محبت کیہم پہ اتری دعا محبت کی

جانے اپنا شمار کیا ہوگالاج رکھے خدا محبت کی

آستانہ ترا آباد رہےدے فقیرا دعا محبت کی

قیس مجھ سے ملا تو کہنے لگادوستا کچھ سنا محبت کی

دشت ناپید ہونے لگا جائیںچل پڑے جو ہوا محبت کی

خواب بھر قبر میں قیام کیامجھ سے پوچھا گیا محبت کی

ایک احسان کر دے دانش پراس پہ تہمت لگا محبت کی

— تنویر دانش

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں