3 اشعار

ایک خوشبو کے تعاقب میں وہ جانا میرا

Ek khushboo ke ta'aqub mein woh jaana mera

ایک خوشبو کے تعاقب میں وہ جانا میراروبرو پا کے انہیں نعت سنانا میرا

ان کے درشن کا طلب گار رہا عالمِ کنان کے درشن پہ بہت ناز اٹھانا میرا

پوچھے رضوان کہ ہے کون یہ کس کا دانشآئے آوازِ شفاعت کہ کہا نا میرا

— تنویر دانش