3 اشعار

جاگتی آنکھ سے اک صورتِ دیگر لانا

Jaagti aankh se ek soorat-e-digar laana

جاگتی آنکھ سے اک صورتِ دیگر لاناکیسے ممکن ہے بھلا خواب کا پیکر لانا

سر بلندی بھی ہے اک وصف مرے شجرے کاکٹ بھی جائے تو مرے سر کو سناں پر لانا

میں نے اک عمر گزاری ہے یہاں بونوں میںتم مگر دار مرے قد کے برابر لانا

— تنویر دانش