4 اشعار

سانحہ ہے بڑا چراغ کے ساتھ

Saneha hai bada charagh ke saath

سانحہ ہے بڑا چراغ کے ساتھہے اندھیرا جڑا چراغ کے ساتھ

کانپتی لو تھی جس کی محبوبہاب ہے مردہ پڑا چراغ کے ساتھ

یہ اندھیرا یہ روشنی کیا ہےسوچتا ہوں کھڑا چراغ کے ساتھ

ہارنے جیتنے کی بات نہیںایک طوفاں لڑا چراغ کے ساتھ

— تنویر دانش