3 اشعار

تف ہے ایسی ستم ظریفی پر

Tuf hai aisi sitam-zarifi par

تف ہے ایسی ستم ظریفی پرپورے قد سے کھڑا ہوا ہوں میں

ناز کر تو بھی اے شناسائیتیرے ماتھے جڑا ہوا ہوں میں

یہ اداسی جو مجھ سے بھاگتی ہےاس کے پیچھے پڑا ہوا ہوں میں

— تنویر دانش