6 اشعار

زلفِ برہم میں خم زیادہ ہے

Zulf-e-barham mein kham zyada hai

زلفِ برہم میں خم زیادہ ہےتو جو کہتا تھا کم زیادہ ہے

کس نے تقسیم کی وراثت کیمیرےحصے میں غم ذیادہ ہے

اپنے لہجے پہ آج غور تو کرتیرے لہجے میں ،ہم، زیادہ ہے

ناقد ہجر کے سبو میں ابھیاشک تھوڑے ہیں رم زیادہ ہے

سن یہ شکوہ ہے تیری پائل کاچھن یہ کہتی ہے چھم زیادہ ہے

کیا ہوا آج کیا ہوا دانشآج کچھ آنکھ نم زیادہ ہے

— تنویر دانش

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں