5 اشعار

یہ جو دو گھونٹ کی اداسی ہے

Yeh jo do ghoont ki udasi hai

یہ جو دو گھونٹ کی اداسی ہےتم نے بھی دیکھ لی اداسی ہے

میری تصویر الٹ کر دیکھودوسری سمت بھی اداسی ہے

دیکھ تو نے بھی خوب دان کیامجھ کو درکار بھی اداسی ہے

رکھ دیا ہے چراغ سرحد پردیکھ اس پار بھی اداسی ہے

بات جوں چل رہی تھی دانش سےاس نے کہنا تھا پی اداسی ہے

— تنویر دانش