3 اشعار

جب بات ہو رہی تھی تری چشمِ ناز کی

Jab baat ho rahi thi teri chashm-e-naaz ki

جب بات ہو رہی تھی تری چشمِ ناز کیدانستہ ہم بھی کہہ گئے اک بات راز کی

پہلے جلا کے خاک کیا عشق نے ہمیںپھر اس کے بعد ہجر کی رسی دراز کی

کچھ دیر ہم بھی بیٹھ گئے زرد دھوپ میںکچھ دیر ہم نے بات کی" احمد فراز"کی

— تنویر دانش