6 اشعار

بیت چلی برسات وے سانول

Beet chali barsaat ve saanwal

بیت چلی برسات وے سانول

«بیت چلی برسات وے سانول» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔

بیت چلی برسات وے سانولآج تو کر لے بات وے سانول

تھام ہمارا ہاتھ بھی آ کردھول ہوئی یہ ذات وے سانول

راج کماری خاک تمہاریدیکھ مری اوقات وے سانول

شام سے پہلے لوٹ کے آناآج نہ کرنا رات وے سانول

بھولےسے بھی بھول نہ پاؤںتیری کوئی بات وے سانول

زین وہ ٹھہرے آن مقابلکھالی ہم نے مات وے سانول

— زین شکیل