5 اشعار

بکھری ہیں میرے گھر میں وہ بے رنگ چوڑیاں

Bikhri hain mere ghar mein woh be-rang chudiyan

بکھری ہیں میرے گھر میں وہ بے رنگ چوڑیاں

«بکھری ہیں میرے گھر میں وہ بے رنگ چوڑیاں» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔

بکھری ہیں میرے گھر میں وہ بے رنگ چوڑیاںکرتی ہیں میرے ساتھ سدا، جنگ، چوڑیاں

برسوں سے میرے کان میں کھن کھن ہے آج بھیکرتی ہیں کتنا شور وہ بے ڈھنگ چوڑیاں

سُونی کلائیاں بھی نشانی ہیں سوگ کیہر سو خوشی تھی جب تھیں ترے سنگ چوڑیاں

تو نے کسی کے نام کے کنگن پہن لیےکرتی رہیں گی تجھ کو سدا تنگ چوڑیاں

جاتے ہوئے وہ میز پر کیوں زین دھر گیایہ سوچتی ہیں اب بھی مرے سنگ چوڑیاں

— زین شکیل