3 اشعار

درد بھی راس ہونے لگتا ہے

Dard bhi raas hone lagta hai

درد بھی راس ہونے لگتا ہے

«درد بھی راس ہونے لگتا ہے» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 19 سیکنڈ ہے۔

درد بھی راس ہونے لگتا ہےجب کوئی پاس ہونے لگتا ہے

خود کو پھر عام کرنا پڑتا ہےجب کوئی خاص ہونے لگتا ہے

جس سے میں دور ہونے لگتا ہوںوہ مِرے پاس ہونے لگتا ہے

— زین شکیل