4 اشعار

دل مچلنے لگا ہے بولو کچھ

Dil machalne laga hai bolo kuch

دل مچلنے لگا ہے بولو کچھ

«دل مچلنے لگا ہے بولو کچھ» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

دل مچلنے لگا ہے بولو کچھچاند ڈھلنے لگا ہے بولو کچھ

درد مجبور آدمی بن کرہاتھ ملنے لگا ہے بولو کچھ

کون ہے بن کے میرا سایہ جوساتھ چلنے لگا ہے بولو کچھ

تم جو بولے تو چین آیا تھادرد ٹلنے لگا ہے، بولو کچھ

— زین شکیل