2 اشعار

ہم ہی ہو جائیں ترے شہر ، در بدر کیونکر

Hum hi ho jaayen tere sheher, dar badar kyunkar

ہم ہی ہو جائیں ترے شہر ، در بدر کیونکر

«ہم ہی ہو جائیں ترے شہر ، در بدر کیونکر» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 16 سیکنڈ ہے۔

ہم ہی ہو جائیں ترے شہر ، در بدر کیونکرجب دلاسہ ہی نہیں ہے تو کوئی در کیونکر

اور کیا شہر میں تنہا کوئی رہتا ہی نہیںزین آتی ہے اداسی یہ مرے گھر کیونکر

— زین شکیل