3 اشعار

سوچ رہا ہوں تجھ سے ناتا توڑوں میں

Soch raha hoon tujh se naata todun main

سوچ رہا ہوں تجھ سے ناتا توڑوں میں

«سوچ رہا ہوں تجھ سے ناتا توڑوں میں» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

سوچ رہا ہوں تجھ سے ناتا توڑوں میںآپ پھر اپنے ٹکڑے کیسے جوڑوں میں

آپ تو میری ہستی کا سرمایہ ہیںآپ سے ملنا جلنا کیسے چھوڑوں میں

آپ بذاتِ خود آئے ہیں بسم اللہدوسری جانب چہرہ کیسے موڑوں میں

— زین شکیل