6 اشعار

جس کا چاہا جیسے دل

Jis ka chaha jaise dil

جس کا چاہا جیسے دل

«جس کا چاہا جیسے دل» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔

جس کا چاہا جیسے دلاس نے توڑا ویسے دل

رفتگاں کی یاد کوبھول جاتا کیسے دل

رو رہی ہے آنکھ کیوںہنس رہا ہے کیسے دل

مشترک ہیں عادتیںجیسے تم ہو ویسے دل

کر رہا ہے منّتیںجانے کیسے کیسے دل

زین ویسے ہی کروکہہ رہا ہے جیسے دل

— زین شکیل