7 اشعار

میں بولا کھو دیا مجھ کو

Main bola kho diya mujh ko

میں بولا کھو دیا مجھ کو

«میں بولا کھو دیا مجھ کو» زین شکیل کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری)» میں 21 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

میں بولا کھو دیا مجھ کووہ بولی زندگی ہی تھے

میں بولا کچھ نہیں تھا میں؟وہ بولی ہر خوشی ہی تھے

میں بولا مجھ کو سنتی تووہ بولی خامشی ہی تھے

میں بولا اک خطا کر دیوہ بولی آدمی ہی تھے

میں بولا سکھ اضافی تھےوہ بولی عارضی ہی تھے

میں بولا آنکھ میں منظروہ بولی بس نمی ہی تھے

میں بولا میں تو خواہش تھاوہ بولی آخری ہی تھے

— زین شکیل

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں