5 اشعار

میرا جیون اداس کر گئے ناں

mera jeevan udaas kar gaye naan

میرا جیون اداس کر گئے ناں

«میرا جیون اداس کر گئے ناں» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

میرا جیون اداس کر گئے ناںوقفِ خوف و ہراس کر گئے ناں

میں نے دکھ خود سے دور رکھے تھےتم انہیں آس پاس کر گئے ناں

لے گئے حسرتوں کا پہناواخواہشیں بے لباس کر گئے ناں

سکھ اداسی کے گیت گاتے ہیںدرد سے روشناس کر گئے ناں

زین اپنی بجھی سی باتوں سےساری بستی اداس کر گئے ناں

— زین شکیل