3 اشعار

تجھ سے بچھڑا رہوں گا، کیا کروں گا

tujh se bichhda rahunga, kya karunga

تجھ سے بچھڑا رہوں گا، کیا کروں گا

«تجھ سے بچھڑا رہوں گا، کیا کروں گا» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

تجھ سے بچھڑا رہوں گا، کیا کروں گاخود سے روٹھا رہوں گا، کیا کروں گا

تُوتو رو کر بھی سرخرو رہے گیمیں جو روتا رہوں گا، کیا کروں گا

سانس تجھ کو پکارتی رہے گیاتنا تنہا رہوں گا، کیا کروں گا

— زین شکیل