5 اشعار

مجھے ہنسنا نہیں آتا، ملو مجھ سے

Mujhe hansna nahin aata, milo mujh se

مجھے ہنسنا نہیں آتا، ملو مجھ سے

«مجھے ہنسنا نہیں آتا، ملو مجھ سے» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔

مجھے ہنسنا نہیں آتا، ملو مجھ سےکوئی چہرہ نہیں بھاتا، ملو مجھ سے

وہ اک زخمِ جدائی جو دیا تمسہا مجھ سے نہیں جاتا، ملو مجھ سے

تمہارے بن اداسی ہی اداسی ہےسو میں تنہا کہاں جاتا، ملو مجھ سے

مرا غیروں سے کب ہے واسطہ کوئیمرا بس تم سے ہے ناتہ، ملو مجھ سے

جو تم آتے تو کوئی بات بھی ہوتیکسے میں زخم دکھلاتا، ملو مجھ سے

— زین شکیل