5 اشعار

مجھے لے چل اپنے سنگ پیا

mujhe le chal apne sang piya

مجھے لے چل اپنے سنگ پیا

«مجھے لے چل اپنے سنگ پیا» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

مجھے لے چل اپنے سنگ پیامِری آنکھ میں تیرے رنگ پیا

تجھے چھین لیا اس دنیا نےمری اس دنیا سے جنگ پیا

ترے نام کی مالا جپتا ہےمرا روم روم انگ انگ پیا

اک بس اتنی سی خواہش ہےمجھے رنگ میں اپنے رنگ پیا

اب مجھ کو میں سے تُو ، کر دےمیں اپنے آپ سے تنگ پیا

— زین شکیل