4 اشعار

نہ مجھ سے اور کوئی بات مانی جائے گی

Na mujh se aur koi baat maani jaae gi

نہ مجھ سے اور کوئی بات مانی جائے گی

«نہ مجھ سے اور کوئی بات مانی جائے گی» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

نہ مجھ سے اور کوئی بات مانی جائے گیخدا کی ذات بڑی ذات مانی جائے گی

سو تُو نے دکھتی ہوئی رگ پہ پیر رکھا ناںتجھے پتہ تھا تری بات مانی جائے گی

میں کیا کروں یہ مرےعشق کی حمیّت ہےتمہاری بے رخی سوغات مانی جائے گی

رہیں گے سارے ہی لمحات محترم تیرےنہ میرے دن نہ مری رات مانی جائے گی

— زین شکیل