3 اشعار

شہر والوں کی کوئی بات نہ موڑی اس نے

Shahar walon ki koi baat na modi us ne

شہر والوں کی کوئی بات نہ موڑی اس نے

«شہر والوں کی کوئی بات نہ موڑی اس نے» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

شہر والوں کی کوئی بات نہ موڑی اس نےمیری ہر آس بڑے شوق سے توڑی اس نے

اب تو چپ رہنے سے ہوہی گئی اس کو نفرتمیری عادت بھی مرے ساتھ ہی چھوڑی اس نے

دل پہ کیا کیا نہ قیامت ہوئی برپا مت پوچھبھیگے بالوں سے جو اک شام نچوڑی اس نے

— زین شکیل