4 اشعار

تیرے بنا تو اب ہم خوش خوش کیا رہتے

Tere bina to ab hum khush khush kya rehte

تیرے بنا تو اب ہم خوش خوش کیا رہتے

«تیرے بنا تو اب ہم خوش خوش کیا رہتے» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

تیرے بنا تو اب ہم خوش خوش کیا رہتےتیرے بنا تو ہے خود غرضی، خوش رہنا

چاہو جہاں رہو تم پردیسی ساجنمیری فقط ہے اتنی عرضی، خوش رہنا

تم بھی کرو ہو افسانوں جیسی باتیںچھوڑو سبھی یہ باتیں فرضی، خوش رہنا

تم نے یہاں سے ہجرت کی بس ٹھانی ہے؟اچھا چلو تمہاری مرضی، خوش رہنا

— زین شکیل