5 اشعار

تمہارے واسطے جنجھوڑنے پڑے سگریٹ

Tumhare waaste jhanjhodne pade cigarette

تمہارے واسطے جنجھوڑنے پڑے سگریٹ

«تمہارے واسطے جنجھوڑنے پڑے سگریٹ» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔

تمہارے واسطے جنجھوڑنے پڑے سگریٹتم آ گئے تو مجھے توڑنے پڑے سگریٹ

اداس شام وہی اور رقصِ تنہائیبا ایں ہمہ بھی مجھے چھوڑنے پڑے سگریٹ

میں اس سے پہلے تو بد عہد ہی رہا لیکنیہ آج کس کے سبب موڑنے پڑے سگریٹ

بنا گیا تھا دھواں اک فصیل یادوں کیمجھے بھی سر کی جگہ پھوڑنے پڑے سگریٹ

نہ ٹوٹ جائے کوئی سلسلہ کسی لمحےتمہاری یاد سے پھر جوڑنے پڑے سگریٹ

— زین شکیل