4 اشعار

ذرا سی دیر مِرے ساتھ تم چلے آؤ!

Zara si der mere saath tum chale aao!

ذرا سی دیر مِرے ساتھ تم چلے آؤ!

«ذرا سی دیر مِرے ساتھ تم چلے آؤ!» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

ذرا سی دیر مِرے ساتھ تم چلے آؤ!ابھی تو شہر کو میں نے جواب دینا ہے

یہ اپنا طرزِ کرم اب کی بار بدلو ناں!کہ اب بھی تم نے پرانا عذاب دینا ہے؟

ابھی تلک وہ مری آنکھ میں نہیں اتراتمہاری آنکھ کو میں نے جو خواب دینا ہے

کبھی تمہارے ستم سامنے تو آئیں گےکبھی تو تم نے خدا کو حساب دینا ہے

— زین شکیل