6 اشعار

مجھ سے کہتے ہو کر حسین کی بات

Mujh se kehte ho kar Husain ki baat

مجھ سے کہتے ہو کر حسین کی بات

«مجھ سے کہتے ہو کر حسین کی بات» زبیر قلزم کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔

مجھ سے کہتے ہو کر حسین کی باتمیں کدھر اور کدھر حسین کی بات

یار میرا کوئی نہیں فرقہمیں ادھر ہوں جدھر حسین کی بات

پھر کہاں خوف ظالمو کا جبدل میں جائے اتر حسین کی بات

غسل آنکھوں کو دو وضو کر لوتم نے کرنی اگر حسین کی بات

اگلی نسلوں تلک بھی پہنچے گیکر رہی ہے سفر حسین کی بات

اس کو برسات مت سمجھ قلزؔمہو رہی عرش پر حسین کی بات

— زبیر قلزم