5 اشعار

یہ بہانہ نہیں با خدا عید ہے

Yeh bahana nahin ba Khuda Eid hai

یہ بہانہ نہیں با خدا عید ہے

«یہ بہانہ نہیں با خدا عید ہے» زبیر قلزم کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 39 سیکنڈ ہے۔

یہ بہانہ نہیں با خدا عید ہےآگلے سے لگا دوستا عید ہے

یہ اداسی کسی روز پر ٹال دےیہ مناسب نہیں مسکرا عید ہے

خوش ہوں میں اور کپڑے نئے پہنے ہیںتو بھی خوش ہو دلا مان جا عید ہے

خوش رہوں عید پر کیا مرا حق نہیںتو کہاں ہے مرے خوش نما عید ہے

بخت مارے دکھی اور ہو جائیں گےدیکھ قلزؔم انہیں مت بتا عید ہے

— زبیر قلزم