چُپ ہیں کیوں آپ، مِرے غم سے جو دِلگیر نہیں
کلام: حسرت موہانی
چُپ ہیں کیوں آپ، مِرے غم سے جو دِلگیر نہیںاب نہ کہیے گا، تِری آہ میں تاثیر نہیں
کیا وہ یُوں ہم سے ہیں راضی، کہ نہیں ہیں راضی!کیا یہ وہ خواب ہے، جس خواب کی تعبیر نہیں
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی)
مہمان شاعر: حسرت موہانی