عبدالحمیدؔ عدم کا اصل نام عبدالحمید تھا، اُن کا تخلص “عدم” تھا اور وہ ۱۰ اپریل ۱۹۱۰ء کو ضلع گجرانوالہ کے گاؤں تلونڈی موسیٰ خان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی، بعد ازاں وہ اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ، لاہور سے میٹرک کرنے کے بعد پرائیویٹ طور پر ایف اے تک پہنچے۔ ملازمت کے طور پر انہوں نے ملٹری اکاونٹس ڈپارٹمنٹ میں کلرک کی حیثیت سے آغاز ک...
مکمل تعارف پڑھیں