5 اشعار

احوال ایک سفر کا

Ahwaal ek safar ka

احوال ایک سفر کا

«احوال ایک سفر کا» ادا جعفری کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام بھی آئے ( ادا جعفری)» میں 12 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

اجنبی سبزہ زاروں میںحد نظر تک بنفشہ کے پھول

اجنبی تو نہیں تھے نہ ہیںوہ تو راہ سفر کے اجالے بھی تھے

ہم سفر بھی لگےداستانیں سناتے بھی تھے

اور سنتے بھی تھےاب کے موسم تمہیں یاد کرتے رہے

اور میں چپ رہی

— ادا جعفری

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں