3 اشعار

دور کی آواز

Door Ki Aawaaz

دور کی آواز

«دور کی آواز» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

نقرئی گھنٹیاں سی بجتی ہیںدھیمی آواز میرے کانوں میں

دور سے آ رہی ہو تم شایدبھولے بسرے ہوئے زمانوں میں

اپنی میری شکایتیں شکوےیاد کر کر کے ہنس رہی ہو کہیں

— اخترالایمان