6 اشعار

سلسلے

Silsile

سلسلے

«سلسلے» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔

شہر در شہر، قریہ در قریہسال ہا سال سے بھٹکتا ہوں

بارہا یوں ہوا کہ یہ دنیامجھ کو ایسی دکھائی دی جیسے

صبح کی ضو سے پھول کھلتا ہوبارہا یوں ہوا کہ روشن چاند

یوں لگا جیسے ایک اندھا کنواںیا کوئی گہرا زخم رستا ہوا

میں بہر کیف پھر بھی زندہ ہوںاور کل سوچتا رہا پہروں

مجھ کو ایسی کبھی لگن تو نہ تھیہر جگہ تیری یاد کیوں آئی؟

— اخترالایمان

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں