5 اشعار

اعتماد

E'timaad

اعتماد

«اعتماد» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

بولی خود سر ہوا ایک ذرہ ہے تویوں اڑا دوں گی میں، موج دریا بڑھی

بولی میرے لیے ایک تنکا ہے تویوں بہا دوں گی میں، آتش تند کی

اک لپٹ نے کہا میں جلا ڈالوں گیاور زمیں نے کہا میں نگل جاؤں گی

میں نے چہرے سے اپنے الٹ دی نقاباور ہنس کر کہا، میں سلیمان ہوں

ابن آدم ہوں میں یعنی انسان ہوں

— اخترالایمان