3 اشعار

اتفاق

Ittifaq

اتفاق

«اتفاق» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

دیار غیر میں کوئی جہاں نہ اپنا ہوشدید کرب کی گھڑیاں گزار چکنے پر

کچھ اتفاق ہو ایسا کہ ایک شام کہیںکسی اک ایسی جگہ سے ہو یونہی میرا گزر

جہاں ہجوم گریزاں میں تم نظر آ جاؤاور ایک ایک کو حیرت سے دیکھتا رہ جائے!

— اخترالایمان