4 اشعار

نیا آہنگ

Nayā Ahang

نیا آہنگ

«نیا آہنگ» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

کراماً کاتبین اعمال نامہ لکھ کے لے جائیںدکھائیں خالق کون و مکاں کو اور سمجھائیں

معانی اور لفظوں میں وہ رشتہ اب نہیں باقیلغت الفاظ کا اک ڈھیر ہے لفظوں پہ مت جانا

نیا آہنگ ہوتا ہے مرتب لفظ و معنی کامرے حق میں ابھی کچھ فیصلہ صادر نہ فرمانا

میں جس دن آؤں گا تازہ لغت ہم راہ لاؤں گا

— اخترالایمان