9 اشعار

کاش

Kaash

کاش

«کاش» انجم سلیمی کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے انجم سلیمی» میں 7 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 39 سیکنڈ ہے۔

تمہارے چہرے پرصرف دو آنکھیں میری آشنا ہیں

جو مجھ سے ہم کلام رہتی ہیںمیں تمہیں اپنی تمام حسیات کی یکسوئی سے ملا ہوں

تمہارا جسم میری پوروں کے لیے اجنبی سہیلیکن پھر بھی

تمہاری خوشبو میں لپٹا ہوا تمہارا لمسمجھے باسی نہیں ہونے دیتا

کنکھیوں سے دیکھتے ہوئے سوچتا ہوںتمہیں جی بھر کر دیکھنے سے بھی

آنکھیں بھوکی رہ جاتی ہیں!اے میرے بے بہا!

کاش میں ہر سمت سےہزار آنکھوں سے تمہیں دیکھتا

لاکھوں مساموں سے تمہارے لمس چنتااور تمہارے دونوں ہونٹوں کو

اپنے پورے بدن سے چوم سکتا!

— انجم سلیمی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں