4 اشعار

کچھ دن سے انتظار سوال دگر میں ہے

Kuch din se intezar sawal-e-digar mein hai

کچھ دن سے انتظار سوال دگر میں ہے

«کچھ دن سے انتظار سوال دگر میں ہے» فیض احمد فیض کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے محسن زیدی» میں 18 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

کچھ دن سے انتظار سوال دگر میں ہےوہ مضمحل حیا جو کسی کی نظر میں ہے

سیکھی یہیں مرے دل کافر نے بندگیرب کریم ہے تو تری رہ گزر میں ہے

ماضی میں جو مزا مری شام و سحر میں تھااب وہ فقط تصور شام و سحر میں ہے

کیا جانے کس کو کس سے ہے اب داد کی طلبوہ غم جو میرے دل میں ہے تیری نظر میں ہے

— فیض احمد فیض

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں