3 اشعار

بڑے بنے تھے جالبؔ صاحب پٹے سڑک کے بیچ

Bade bane the Jaalib Saahab pite sadak ke beech

بڑے بنے تھے جالبؔ صاحب پٹے سڑک کے بیچ

«بڑے بنے تھے جالبؔ صاحب پٹے سڑک کے بیچ» حبیب جالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

بڑے بنے تھے جالبؔ صاحب پٹے سڑک کے بیچگولی کھائی لاٹھی کھائی گرے سڑک کے بیچ

کبھی گریباں چاک ہوا اور کبھی ہوا دل خونہمیں تو یوں ہی ملے سخن کے صلے سڑک کے بیچ

جسم پہ جو زخموں کے نشاں ہیں اپنے تمغے ہیںملی ہے ایسی داد وفا کی کسے سڑک کے بیچ

— حبیب جالب