4 اشعار

ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم

Hajoom dekh ke rasta nahin badalte hum

ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم

«ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم» حبیب جالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہمکسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم

ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کاجو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم

اسی لیے تو نہیں معتبر زمانے میںکہ رنگ صورت دنیا نہیں بدلتے ہم

ہوا کو دیکھ کے جالبؔ مثال ہم عصراںبجا یہ زعم ہمارا نہیں بدلتے ہم

— حبیب جالب