4 اشعار

سمٹ آئے ہیں گھر میں ویرانے

Simaṭ aa.e haiñ ghar meñ vīrāne

سمٹ آئے ہیں گھر میں ویرانے

«سمٹ آئے ہیں گھر میں ویرانے» حفیظ جالندھری کا کلام ہے، جسے روح من نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ارادےباندھتاہوں سوچتاہوں توڑدیتاہوں (حفیظ جالندھری)» میں 16 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔ یہ کلام سحرِ بیاں کی محفلوں میں 2 مرتبہ پیش کیا جا چکا ہے۔

سمٹ آئے ہیں گھر میں ویرانےتو کدھر جا رہا ہے دیوانے

دوستی اب گلے کا ہار نہیںتار ٹوٹا بکھر گئے دانے

صبح دم اپنی اپنی راہ لگےشمع کے جاں نثار پروانے

زندگی سے نپٹ رہا ہوں ابھیموت کیا ہے مری بلا جانے

— حفیظ جالندھری

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں