4 اشعار

مری آنکھوں میں دریا جھولتا ہے

Meri aankhon mein darya jhoolta hai

مری آنکھوں میں دریا جھولتا ہے

«مری آنکھوں میں دریا جھولتا ہے» کشور ناہید کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہمیں نےپیار مانگاتھا،ہمیں نے داغ پائے ہیں (کشور ناہید )» میں 17 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

مری آنکھوں میں دریا جھولتا ہےیہ پانی اب کنارہ ڈھونڈتا ہے

یہ پانی ریت کی تہہ سے گزر کرتعلق ہے تو رستہ ڈھونڈتا ہے

تعلق کو نہ سمجھو جاودانییہ آئینہ ہوا سے ٹوٹتا ہے

ہماری پیاس رخصت چاہتی ہےپیالہ ہاتھ سے اب چھوٹتا ہے

— کشور ناہید

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں