4 اشعار

واہمہ

Wahma

واہمہ

«واہمہ» پروین شاکر کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تو ہوا بھی سرد کچھ تھی کچھ تو تھا تیراخیال بھی (پروین شاکر)» میں 26 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 22 سیکنڈ ہے۔

تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو

تمہاری چاہتوصال کی آخری حدوں تک

مرے___ فقط میرے نام ہوگیمجھے یقیں ہے ___ مجھے یقیں ہے

مگر قسم کھانے والے لڑکے!تمہاری آنکھوں میں ایک تِل ہے

— پروین شاکر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں